ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

میری گاڑی کے ساتھ کیا ہواتھا؟ فاروق ستار نے صحتیاب ہوتے ہی‘حقیقت بیان کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معجزانہ طور پر بچ گیا ہوں۔ میری گاڑی نے کچے میں اترنے کے بعد پانچ قلابازیاں کھائیں۔کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ میرے کندھے اور پاوں پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔ کارکن پرامن رہیں اور میری صحت یابی کیلئے دعا کریں۔ واضح رہے کہ حیدر آباد میں تنظیمی دورے کے بعد کراچی واپسی پر نوری آباد کے مقام پر فاروق ستار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں فاروق ستار سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…