جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ڈانڈے جنوبی افریقہ جا ملے‘ بڑی گرفتاریاں

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی( آن لائن )امجد صابری قتل کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی ،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امجد صابری کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔دونوں بھائیوں کا تعلق جنوبی افریقہ سیٹ اپ سے ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فائیو سٹار چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے امجد صابری کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔دونوں گرفتار بھائی مانی اور ثانی لیاقت آباد کے رہائشی اور امجد صابری کے پڑوسی ہیں ،بتایا جا رہا ہے کہ دونوں بھائی جنوبی افریقہ سیٹ اپ کے اہم کردار ہیں۔امجد صابری کے قتل کے تیسرے روز ثانی اور مانی کے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کیا گیا تھا۔اس سے قبل امجد صابری قتل کیس میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان عمران ،نعمان اور شہزاد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…