اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

’’قربانی سے پہلے قربانی ‘‘کی غلط پیشگوئی شیخ رشید کی چھیڑ بن گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ عید الاضحی سے قبل ’’ قربانی سے پہلے قربانی ‘‘ کی پیشگوئی درست ثابت نہ ہونا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی چھیڑ بن گئی۔شیخ رشید احمد نے گزشتہ عید الاضحی سے قبل ایک ٹی وی انٹر ویو کے دوران موجودہ حکومت کے حوالے سے پیشگوئی کی تھی کہ ’’ قربانی سے پہلے قربانی ‘‘ ہو گی تاہم ان کی یہ پیشگوئی سچ ثابت نہ ہوئی جسکے بعد ان سے ہر انٹر ویو میں ’’ قربانی سے پہلے قربانی ‘‘ کی پیشگوئی غلط ثابت ہونے بارے پوچھا جاتا رہا۔ ایک سال بعد دوبارہ عید الاضحی کا تہوار آنے پر شیخ رشید سے ’’ قربانی سے پہلے قربانی ‘‘ کے سوال کو چھیڑ کے طور پر پوچھا جانے لگا ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یاب اور کم کام یاب


’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…