قومی کرکٹرز نے گزشتہ 2 سالوں میں 92 کروڑ روپے کما ئے
لاہور(نیوز ڈیسک)کرکٹر اچھا کھیلیں یا برا، پیسے خوب بنا رہے ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ 2 سال کے دوران 92کروڑ روپے کما ئے۔ سیلفی کنگ احمد شہزاد نے2 سالوں میں کمائے 5 کروڑ روپے۔ یوں ان کا فی رن 20 ہزار 381روپے کا پڑا۔ عمر اکمل نے 2 سالوں میں 2 کروڑ… Continue 23reading قومی کرکٹرز نے گزشتہ 2 سالوں میں 92 کروڑ روپے کما ئے







































