شاندار پرفارمنس پر بحریہ ٹاون نے احمد شہزاد کو گھر دیدیا
دبئی (نیوز ڈیسک )کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر کے بلے باز احمد شہزاد کو فائنل میچ میں شاندار پرفارمنس پربحریہ ٹاون نے انعام کے طور پر گھر دے دیا۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر کی جانب سے 9چوکو ں اور 1چھکے کی مدد سے 39گیندوں پر 64رنز بنانے والے احمد شہزاد کو… Continue 23reading شاندار پرفارمنس پر بحریہ ٹاون نے احمد شہزاد کو گھر دیدیا