جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

قو م کی دعا ئیں قبو ل نہ ہو ئیں 82 سالہ انا ڑی کھلا ڑی نے انکا ر کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )پی سی بی کے تما م عہدیدار چیئر مین شہر یا ر خان کو منا نے کی کو شش کر رہے تھے کہ عہدہ نہ چھو ڑیں جبکہ شہر یارخان مان گئے ۔ کچھ دیر پہلے میڈیا پر شہر یا ر خان کے عہدہ چھو ڑنے کی خبریں چلی تھی اور کہا گیا تھا کہ چیئر مین پی سی بی شہر یا ر خا ن شام 5 بجے پر یس کا نفر نس بھی کریں گے اور اپنے عہدہ چھو ڑنے کا اعلا ن کریں گے ۔لیکن اب خبر آئی ہے کہ شہر یا ر خا ن اپنا عہدہ نہیں چھو ڑ رہے ۔
شہر یار خان عہدہ چھو ڑنے کے لئے تیا ر ہے لیکن شہر یار کو منا نے کی کو شش کی جا رہی یا ر دہے کہ قو می ٹیم کی نا قص پر فا رمنس پر شہر یا رسمیت تما م پی سی بی پر شد ید تنقید کا سامنا کیا گیا تھا اور آ ج صبح نجم سیٹھی نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کر نے کی کو شش کی لیکن ملا قا ت نہیں ہو سکی اور اسے بعد شہر یار نے بھی وزیر اعظم نواز شر یف سے ملا قا ت کی کو شش کی تھی لیکن ملا قا ت نہیں ہو سکی ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…