منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد

datetime 1  جولائی  2026 |

لاہور (این این آئی) محکمہ تعلیم نے گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں سمر کیمپ کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

اعلامیے کے مطابق آج بروز بدھ یکم جولائی سے تمام تعلیمی اداروں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ 30جون تک محدود اجازت دی گئی تھی۔ محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جس میں بھاری جرمانہ یا لائسنس منسوخی بھی شامل ہو سکتی ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ اسکولوں کو نئے احکامات سے آگاہ کریں اور عملدرآمد کو یقینی بنائیں، اس سلسلے میں منتخب ٹیمیں یکم جولائی کو اسکولوں کے دورے بھی کریں گی تاکہ پابندی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا سکے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق بغیر اجازت سمر کیمپ لگانے والے اداروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب والدین نے بھی کہا ہے کہ طلبہ کو گرمیوں کی چھٹیوں کا ہوم ورک مکمل کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…