جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ڈھاکہ،ایشیاءکپ ٹی20میں بھارت نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو45رنزسے شکست دیدی

datetime 24  فروری‬‮  2016

ڈھاکہ،ایشیاءکپ ٹی20میں بھارت نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو45رنزسے شکست دیدی

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)ایشیاء کپ ٹی20میں بھارت نے پہلے میچ میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو45رنزسے شکست دیدی،167رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ20اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر121رنزبناسکی،روہت شرما کو55گیندوں پر83رنزکی شانداراننگ کھیلنے پرمین آف دی میچ کاایوارڈدیاگیا۔ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ… Continue 23reading ڈھاکہ،ایشیاءکپ ٹی20میں بھارت نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو45رنزسے شکست دیدی

پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل کامیاب ترین بیٹسمین رہے‘ رپورٹ

datetime 24  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل کامیاب ترین بیٹسمین رہے‘ رپورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل کامیاب ترین بیٹسمین رہے۔عمراکمل نے7میچوں کی7اننگزمیں83.75کی اوسط سے 335 رنز بنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور93رنزہے۔دوسرے نمبرپرکراچی کنگزکے روی بوپارا نے9میچوں کی 9 اننگز میں 54.83کی اوسط سے329رنزبنائے جن میں2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور71رنزناٹ آؤٹ ہے۔تیسرے نمبرپراسلام آباد یونائیٹڈ کے… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں لاہورقلندرکے عمراکمل کامیاب ترین بیٹسمین رہے‘ رپورٹ

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان فیورٹ

datetime 24  فروری‬‮  2016

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان فیورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلے کیلئے ہندوستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا ہے۔پاکستان اور ہندوستان 27 فروری کو ڈھاکا کے شیر بنگلہ نینشل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔پاکستان کے عظیم فاسٹ باو¿لر نے کہا کہ حالیہ… Continue 23reading ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان فیورٹ

بوم بوم نے ورلڈ ٹی 20 کے بعد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی شروع کردی

datetime 24  فروری‬‮  2016

بوم بوم نے ورلڈ ٹی 20 کے بعد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی شروع کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) بوم بوم کا کہنا ہے کہ گھروالوں اور دوستوں کا دباﺅ ہے جس کی وجہ سے ابھی تک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی 20 کے بعد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ گھروالوں اور دوستوں کا بہت دباوہے… Continue 23reading بوم بوم نے ورلڈ ٹی 20 کے بعد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی شروع کردی

پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 100فیصد کامیاب رہا،نجم سیٹھی

datetime 24  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 100فیصد کامیاب رہا،نجم سیٹھی

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی) ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن ہی 100فیصد کامیاب ہوگیا ہے،اس کے انعقاد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہموار ہوگی،پی ایس ایل کے انعقاد سے پی سی بی کو کوئی نقصان نہیں ہوا تاہم… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 100فیصد کامیاب رہا،نجم سیٹھی

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ‘آسٹریلیانے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 24  فروری‬‮  2016

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ‘آسٹریلیانے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں کینگروز نے کیویز کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کرلی ہے۔کرائسٹ چرچ کے ہی گلی اوول گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ کے آج آخری دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز… Continue 23reading کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ‘آسٹریلیانے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

قومی ٹیم کے طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے اڑتا پرندہ پکڑ لیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

قومی ٹیم کے طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے اڑتا پرندہ پکڑ لیا

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان نے اڑتے پرندے کو ہاتھ سے پکڑ کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل سے ایک روز قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل سمندر کے سیر پر روانہ ہوئی۔ اس دوران کشتی پر سوار قومی… Continue 23reading قومی ٹیم کے طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے اڑتا پرندہ پکڑ لیا

بھارتی کمنٹیٹرکے ٹویٹ کاسوشل میڈیا پرہنگامہ ، معافی کا مطالبہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

بھارتی کمنٹیٹرکے ٹویٹ کاسوشل میڈیا پرہنگامہ ، معافی کا مطالبہ

ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) معروف کرکٹ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا کے ایک ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ آکاش چوپڑا نے ٹویٹ کیا کہ عمان، متحدہ عرب امارات، ہانگ کانگ، پاکستان اور افغانستان میں کیا مشترک ہے؟ ان سب ٹیموں میں باؤلنگ شروع کرنے والے فاسٹ باؤلر پاکستانی ہے۔ آکاش چوپڑا کے اس ٹویٹ کے… Continue 23reading بھارتی کمنٹیٹرکے ٹویٹ کاسوشل میڈیا پرہنگامہ ، معافی کا مطالبہ

سپر لیگ کی کامیابی پاکستانی عوام کی خواہشات اور خوابوں کی جیت ہے ، نجم سیٹھی

datetime 24  فروری‬‮  2016

سپر لیگ کی کامیابی پاکستانی عوام کی خواہشات اور خوابوں کی جیت ہے ، نجم سیٹھی

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگز یکٹو کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں جس انتھک محنت کے ساتھ پی ایس ایل کا انعقاد کیا ،اسی محنت اور دیانتداری کے ساتھ کام کر کے پی ایس ایل کے انعقاد کو پاکستان میں ممکن کریں گے۔پی ایس ایل کے فائنل… Continue 23reading سپر لیگ کی کامیابی پاکستانی عوام کی خواہشات اور خوابوں کی جیت ہے ، نجم سیٹھی