میگا ایونٹ سے پہلے جو حالات ہیں وہ پاکستانی ٹیم کے حق میں نہیں ہیں ، شاہد آفریدی
لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ جس طرح کے بھی حالات ہوں بھارت میں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے، خدانخواستہ شکست ہوئی تو حالات کو جواز نہیں بنائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق کپتان شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سکیورٹی کے حوالے… Continue 23reading میگا ایونٹ سے پہلے جو حالات ہیں وہ پاکستانی ٹیم کے حق میں نہیں ہیں ، شاہد آفریدی