ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز سے شکست اور 2 مشکوک نو بالز،بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز سے شکست اور 2 مشکوک نو بالز،بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد بھارتی میڈیا سمیت سابق کرکٹرزنے دھونی الیون کو خوب آڑے ہاتھوں لیا ہے -اچھے سکور کے بعد بھارتی ٹیم کے ہارنے پر میڈیا کھلاڑیوں پر برس پڑا ۔گھر کے ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں ہارنے والی بھارتی ٹیم کے زخموں پر میڈیا اور سابق کرکٹرز نے نمک پاشی شروع کر دی ۔انڈین میڈیا نے لینڈل سمنز کو کروائی گئی دو مشکوک نو بالز پر ٹیم دھونی کی خوب خبر لی میڈیا کیمطابق ان 2 نو بالز نے ہی سورماو ں کو ناکامی کا منہ دکھایا ۔دوسری جانب سابق بھارتی کرکٹرز نے بڑے میچ میں بڑا سکور کرنے کے باوجود شکست کو بڑی ہار قرار دیدیا ۔ اظہر الدین نے دھونی الیون کی بولنگ کو ناقص قرار دیا تو سابق کرکٹر چیتن شرما نے دو نو بالز پر سوال اٹھا دیا سابق کرکٹر مدہن لعل نے سارا ملبہ قسمت پر ڈال دیا ۔بھارتی میڈیا اور سابق بھارتی کرکٹروں کی جانب سے ابھی تک ٹیم کا پوسٹ مارٹم کئی گھنٹے جاری رہا –



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…