عمر اکمل کی اوپر کے نمبر پر کھلانے کی درخواست،عمران خان نے سفارش کردی
اسلام آباد(نیو زڈیسک)کولکتہ میں میچ سے قبل ہونے والی ملاقات میں عمر اکمل نے عمران خان سے درخواست کی کہ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان سے کہیں کہ مجھے اوپر کے نمبر پر بھیجیں۔ عمران خان نے وقار یونس سے عمر اکمل کو اوپر بھیجنے کی سفارش کردی