اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

احمد شہزاد نے گالی دی

datetime 15  فروری‬‮  2016

احمد شہزاد نے گالی دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے دوران احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے درمیان ہونے والی لڑائی میں پہل بلے کی جانب سے ہوئی۔ اسپورٹس جرنالسٹ امجد ماجد بھٹی کے مطابق فاسٹ بالر کا جارحانہ انداز ہی اس کی شان ہے تاہم احمد شہزاد نے وہاب ریاض کو گالی دی۔ ان… Continue 23reading احمد شہزاد نے گالی دی

پی ایس ایل: میچ میں جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل: میچ میں جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران جھگڑا کرنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔وہاب ریاض پر میچ فیس کا چالیس فی صد اور احمد شہزاد پر تیس فی صد جرمانہ کیا گیا ہے، دونوں کھلاڑیوں پرجرمانہ میچ ریفری روشن ماہانامانےعائدکیا۔ یاد رہے کہ احمد شہزاد نے وہاب… Continue 23reading پی ایس ایل: میچ میں جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

datetime 15  فروری‬‮  2016

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

لاہور(نیوز ڈیسک)احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر کرکٹ کے راجہ رمیز راجا کہتے ہیں کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے، دوسرا ٹیم کے اندر ہے، کھیل میں گرما گرمی ہونی چاہیے لیکن جذبات پر قابو ہونا چاہیے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کھیل میں ایسا ہوجا تا ہے… Continue 23reading کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

datetime 15  فروری‬‮  2016

قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

لاہور(نیوز ڈیسک)ساوتھ ایشین گیمز میں بھارت کو فائنل میں شکست دے کر گولڈ میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ، ایئر پورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ٹیم کےکھلاڑیوں نےبہت محنت کی، پاکستان نےبھارت کو دو مرتبہ ٹورنامنٹ میں شکست… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

پانچواں ون ڈے:ڈیویلیئرز کی سنچری، سیریز2-3 سے پروٹیز کے نام

datetime 15  فروری‬‮  2016

پانچواں ون ڈے:ڈیویلیئرز کی سنچری، سیریز2-3 سے پروٹیز کے نام

کیپ ٹاون(نیوز ڈیسک) اے ڈی ویلیئرز کی شاندار اننگز نے جنوبی افریقا کوانگلینڈ کیخلاف آخری ون ڈے جتوادیا۔ پروٹیز نے 237رنز کا ہدف 5وکٹوں پر پورا کرکے سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلی۔ ڈی ویلیئرز 101رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ الیکس ہیلز کی 112رنزکی اننگز بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنا رنہ کرسکی۔ ڈی… Continue 23reading پانچواں ون ڈے:ڈیویلیئرز کی سنچری، سیریز2-3 سے پروٹیز کے نام

وشاکا پٹنم ‘ بھارت نے سر ی لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

datetime 15  فروری‬‮  2016

وشاکا پٹنم ‘ بھارت نے سر ی لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

وشاکا پٹنم(نیوز ڈیسک)بھارتی بولرز نے سری لنکن بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بھارت نے آئی لینڈرز کیخلاف 9وکٹوں سے فتح حاصل کرکے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ میچ میں روی چندرن ایشون نے8 رنز دے کر 4کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ ایشون کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ وشاکا پٹنم… Continue 23reading وشاکا پٹنم ‘ بھارت نے سر ی لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی

ویلنگٹن ٹیسٹ‘ آسٹریلیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو اننگز سے شکست

datetime 15  فروری‬‮  2016

ویلنگٹن ٹیسٹ‘ آسٹریلیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو اننگز سے شکست

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں کینگرو ز ٹیم نے کیوی ٹیم کو اننگز اور 52 رنز سے شکست دےدی ،جس کے بعدکینگروز کی سیریز میں 0-1کی برتری ہوگئی ہے۔میچ میں ا?ج چوتھے روز کیوی ٹیم نے اپنی دوسری اننگ کر ا?غاز 178 رنز… Continue 23reading ویلنگٹن ٹیسٹ‘ آسٹریلیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو اننگز سے شکست

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

datetime 15  فروری‬‮  2016

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)سوئیڈن میں فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر ماہر کھلاڑیوں نے کمالات دکھائے۔ مردوں کی ریس میں سوئیڈن کے کھلاڑی اور خواتین کی ریس میں کینیڈا کی کھلاڑی فاتح رہیں۔فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر کھلاڑیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

datetime 15  فروری‬‮  2016

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی اینٹی دوپنگ ایجنسی کے سابق ایگزیکٹو ڈائرکٹر نیکیتا کمائیف چل بسے وہ دو ماہ قبل روساڈا سے مستعفی ہو گئے تھے۔ان کی موت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے ڈوپنگ معاملے میں بین الاقوامی مقابلوں سے روس کی معطلی کے بعد اپنے عہدے… Continue 23reading روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے