چھوٹی ٹیم کیخلاف پاکستان کی بڑی فتح
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ میں عرب امارات کی ٹیم نے پاکستان کو میچ جیتنے کےلئے 130 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے 19ویں اورر میں 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔شعیب ملک 63اور عمر اکمل 50رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی اننگز کا آغاز انتہائی مایوس… Continue 23reading چھوٹی ٹیم کیخلاف پاکستان کی بڑی فتح