دھونی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پر ٹیکس ادا نہ کرنے کی مد میں جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ ضلع رانچی کے ٹرانسپورٹ آفیسر کا کہنا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی نے گزشتہ 5سال سے اپنی گاڑی ہمر کا ٹیکس ادا نہیں کیا۔ مہندرا سنگھ دھونی کو پانچ سال… Continue 23reading دھونی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا