بھارت نے 10پاکستانی ہائی کمیشن حکام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دیدی
کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے 10پاکستانی ہائی کمیشن حکام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اپنے 2میچ کولکتہ اور 2موہالی میں کھیلنے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن کے 34ارکان نے مودی سرکار سے اجازت طلب کی تھی… Continue 23reading بھارت نے 10پاکستانی ہائی کمیشن حکام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دیدی