جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

اپنی صاحبزادی کو مستقبل کی کرکٹر بنتے دیکھنا چاہتا ہوں،وسیم اکرم

datetime 7  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک )وسیم اکرم نے اپنی صاحبزادی کو مستقبل کی کرکٹر بننے کی امید کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی چھوٹی صاحبزادی کی تصاویر جاری کی ہیں۔ان تصایر میں وسیم اکرم کی صاحبزادی بلے اور گیند کیساتھ کھیلتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔ اس حوالے سے وسیم اکرم نے امید کا اظہار کیا ہے کہ ممکن ہے کہ ان کی صاحبزادی بھی مستقبل میں ان کی طرح ایک تیز گیند باز بنیں گی۔

 

pic_1459963720



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…