جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹاپ آرڈر کی ناکامی پریشانی کا باعث ہے, وقار یونس

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ٹاپ آرڈر کی ناکامی پریشانی کا باعث ہے, وقار یونس

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ انہیں یہ غم کھائے جا رہا ہے کہ ٹاپ آرڈر کیوں نہیں چل رہا۔ یو اے ای کے خلاف بھی اوپنرز نے پویلین لوٹنے میں جلدی کی۔ ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ جیتنے کے بعد ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا… Continue 23reading ٹاپ آرڈر کی ناکامی پریشانی کا باعث ہے, وقار یونس

میدان میں ایک ہی سوچ ہوتی ہے ہمت نہیں ہارنی ، محمد عامر

datetime 1  مارچ‬‮  2016

میدان میں ایک ہی سوچ ہوتی ہے ہمت نہیں ہارنی ، محمد عامر

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ جب وہ میدان میں ہوتے ہیں تو ان کی صرف یہی سوچ ہوتی ہے کہ ہمت نہیں ہارنی ہے اور ایشیا کپ میں انھوں نے اسی سوچ کے تحت بولنگ کی ہے۔ڈھاکہ سے دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ بھارت کے… Continue 23reading میدان میں ایک ہی سوچ ہوتی ہے ہمت نہیں ہارنی ، محمد عامر

قومی ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی 36 سال کے ہوگئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016

قومی ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی 36 سال کے ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی چھتیس سال کے ہوگئے ۔ بوم بوم لالا یکم مارچ 1980 کو خیبرایجنسی میں پیدا ہوئے۔کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم آفریدی کے نام سے شہرت پانے والے پاکستان اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں، شاہد آفریدی نے کراچی کی گلیوں… Continue 23reading قومی ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی 36 سال کے ہوگئے

مستفیض الرحمن ان فٹ ، بنگلہ دیش نے اوپنر تمیم اقبال کو ٹیم میں شامل کرلیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

مستفیض الرحمن ان فٹ ، بنگلہ دیش نے اوپنر تمیم اقبال کو ٹیم میں شامل کرلیا

ڈھاکا (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے زخمی فاسٹ باؤلرمستفیض الرحمٰن کی جگہ اوپننگ بلے بازتمیم اقبال کوایشیا کپ کے بقیہ مقابلوں کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فزیو بے جید الاسلام کا کہنا تھا کہ مستفیض الرحمٰن نے سری لنکا کیخلاف کھیلے گئے میچ کے بعد تکلیف کی شکایت… Continue 23reading مستفیض الرحمن ان فٹ ، بنگلہ دیش نے اوپنر تمیم اقبال کو ٹیم میں شامل کرلیا

میچ سے قبل ہماری ٹیم پچ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پائی ،شعیب ملک

datetime 29  فروری‬‮  2016

میچ سے قبل ہماری ٹیم پچ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پائی ،شعیب ملک

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈز بلے باز شعیب ملک نے کہا ہے کہ روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل ان کی ٹیم پچ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پائی۔بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی بلے بازوں کی ناقص ترین کارکردگی کے باعث گرین شرٹس… Continue 23reading میچ سے قبل ہماری ٹیم پچ کو درست انداز میں سمجھ نہیں پائی ،شعیب ملک

اجے جدیجا نے شاہد آفریدی کو ان کی کارکردگی کی طرح یک رخی اور روایتی کپتان قرار دیدیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

اجے جدیجا نے شاہد آفریدی کو ان کی کارکردگی کی طرح یک رخی اور روایتی کپتان قرار دیدیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اجے جدیجا نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو ان کی کارکردگی کی طرح یک رخی اور روایتی کپتان قرار دیدیا پاکستان کو ایشیا کپ کے پہلے میچ میں ہندوستان نے 5 وکٹوں سے شکست دی تھی اور کپتان شاہد آفریدی اس وقت… Continue 23reading اجے جدیجا نے شاہد آفریدی کو ان کی کارکردگی کی طرح یک رخی اور روایتی کپتان قرار دیدیا

مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے ، محمد عامر

datetime 29  فروری‬‮  2016

مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے ، محمد عامر

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ با?لر محمد عامر نے کہا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے جس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔بھارت کے خلاف خاص منصوبہ بندی نہیں تھی ،صرف جا رحانہ باؤلنگ کرنا چاہتا تھا۔میڈ یا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے ، محمد عامر

شاہدآفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت کیلئے دو ناموں پر غور شروع

datetime 29  فروری‬‮  2016

شاہدآفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت کیلئے دو ناموں پر غور شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹونٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے پاکستان کرکٹ بورڈ پر شاہدآفریدی کو قیادت سے برطرف کرنے کا دباﺅبڑھ گیا، ایشیاءکپ میں کارکردگی بہتر نہ بنانے کی صورت میں شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت سے محروم ہو سکتے ہیں ، پی سی بی… Continue 23reading شاہدآفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کی قیادت کیلئے دو ناموں پر غور شروع

بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ایشیا ءکپ میں باﺅلنگ کیلئے سازگار وکٹوں کو ٹی ٹونٹی کیلئے ناسازگار قرار دیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ایشیا ءکپ میں باﺅلنگ کیلئے سازگار وکٹوں کو ٹی ٹونٹی کیلئے ناسازگار قرار دیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ایشیا ءکپ میں بنائی گئی باﺅلنگ کیلئے سازگار وکٹوں پر تنقید کرتے ہوئے اسے ٹی ٹونٹی کیلئے ناسازگار قرار دیدیا ۔ایشیا ءکپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں گھاس سے بھرپور وکٹ پر بھارتی باﺅلرز نے پاکستانی ٹیم کو 83رنز پر ٹھکانے لگا کر… Continue 23reading بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ایشیا ءکپ میں باﺅلنگ کیلئے سازگار وکٹوں کو ٹی ٹونٹی کیلئے ناسازگار قرار دیا