جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

موجودہ پی سی بی سیٹ اپ کے ساتھ کام میں کوئی دلچسپی نہیں:ثقلین مشتاق

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق قومی آف سپنر ثقلین مشتاق نے پی سی بی کے موجودہ سیٹ اپ کے ساتھ کام کر نے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ”دوسرا“ کے موجد کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے تحت کرکٹ کا جو نظام چلایا جا رہا ہے، اس پر انہیں سخت مایوسی ہوئی ہے اور اسی لیے وہ بورڈ کے ساتھ آئندہ کام میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ 39سالہ ثقلین مشتاق کے مطابق وہ گزشتہ سال اپنی فیملی کے ساتھ برطانیہ سے لاہور واپس آئے تاکہ جو کچھ کھیل میں حاصل کیا ہے، وہ کوچنگ کے ذریعے پاکستان کرکٹ کیلئے وقف کیا جاسکے مگر بورڈ کیلئے سعید اجمل کے ایکشن پر 3ماہ کام کرنے سے انہیں یہ محسو س ہوگیا ہے کہ یہاں آزادانہ اور اچھی طرح کام کرنا بہت مشکل ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…