کینرا(نیوزڈیسک) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں پر ڈالروں کی بارش کردی ہے جس کے بعد کینگروز کی ویمن ٹیم دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والی کرکٹ ٹیم بن گئی ہے۔بین الاقوامی ویب سائیٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ملک کی 16 بہترین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا ویمن کرکٹرز میں ساڑھے 23 لاکھ کے بجائے اب 42 لاکھ ڈالر تقسیم کرے گا جب کہ ٹور فیس،میچ فیس، ٹی ٹوینٹی لیگ اور ڈومیسٹک فیس اس کے علاوہ ہے۔کرکٹ آسٹریلیا اور ویمن کھلاڑیوں کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کے تحت اس میں شامل ہر کھلاڑی کم از کم سالانہ ایک لاکھ آسٹریلوی ڈالر کمائے گی جو کہ دنیا کی کسی بھی بین الااقوامی ویمن کرکٹ ٹیم کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
ڈالروں کی بارش ،دنیا میں سب سے زیادہ ڈالر کونسی ویمن کرکٹ ٹیم کماتی ہے؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































