جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ‘پاکستان نے کینیڈا کو 1-3سے شکست دے دی

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

کوالالمپور(نیوزڈیسک)پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کینیڈا کو1-3سے شکست دے دی ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم نے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کینیڈین ٹیم کو ہرایا ہے ۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 2016کے آج افتتاحی روز میں تین میچ شیڈول ہیں ، افتتاحی میچ میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست سے دوچار کر دیا ۔دوسرے میچ میں انڈیا اور جاپان میں جوڑ پڑے گا جبکہ تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ میزبان ملائیشیا کے خلاف میدان میں اترے گا۔ یاد رہے کہ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے 25ویں ایڈیشن میں میں کل سات ٹیمیں کھیل رہی ہیں



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…