اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشہور بھارتی آل رائونڈر رویندرا جدیجا کو شادی سے قبل ہی سسرال کی جانب سے مہنگی کار تحفے میں مل گئی۔ ان کی شادی مکینیکل انجنئیر اور سرکاری ملازم ریواسولنکی سے 17اپریل کو ہو گی۔ تاہم اس سے پہلے ہی ان کے سسر اور کنٹریکٹر ہردیو سنگھ سولنکی نے انہیں کار تحفے میں دی ہے سوشل میڈیاپر جدیجا کی جانب سے تصویر بھی شیئر کی گئی ہے جس مین وہ اور ان کی منگیتر ریوا 95لاکھ روپے مالیت کی گاڑی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں۔ دونوں کی منگنی فروری میں ہوئی تھی۔
معروف کھلاڑی کو ملا شادی کا ایسا گفٹ کہ جان کر حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی



















































