غلط انتخاب ٹیم کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ مرحلے سے اخراج کی ذمے دار ہے،شین وارن
سڈنی (نیوز ڈیسک) سابق عظیم لیگ اسپنر شین وارن نے آسٹریلین ٹیم کی سلیکشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ غلط انتخاب ٹیم کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ مرحلے سے اخراج کی ذمے دار ہے۔ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم ہندوستان کے ہاتھوں شکست کے باعث… Continue 23reading غلط انتخاب ٹیم کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ مرحلے سے اخراج کی ذمے دار ہے،شین وارن







































