وقاریونس کو کوچ بنانا بڑی غلطی تھی، راشد لطیف
کراچی(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان و سابق چیف سلیکٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی تباہی کا آغاز مصباح الحق کو قیادت سے ہٹاتے ہی شروع ہوگیا تھا، پی سی بی کے ذمے داران کی پے درپے غلطیوں کی وجہ سے آج قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہے، وقاریونس کو کوچ بنانا سب… Continue 23reading وقاریونس کو کوچ بنانا بڑی غلطی تھی، راشد لطیف