نجم سیٹھی کی صورت میں جوا مافیا بورڈ پر قابض ہے ، وسیم باری ،سرفرا ز نواز ،عبدالقادر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی پر سابق کرکٹرز نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پیٹرن انچیف کرکٹ بورڈ وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکٹ بورڈ انتظامیہ سمیت ٹیم سلیکشن اور کرکٹ ٹیم کو تبدیل کریں ، کرکٹ بورڈ کو پروفیشنل اور ایماندار افراد کے… Continue 23reading نجم سیٹھی کی صورت میں جوا مافیا بورڈ پر قابض ہے ، وسیم باری ،سرفرا ز نواز ،عبدالقادر