بُرے دن شروع،احمدشہزاد اورعمراکمل ایک اور معاملے میں بھی پھنس گئے
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد ، عمر اکمل اور ذوالفقار بابر ٹیکس نادہندہ نکلے ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹس بھجوا دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تینوں کھلاڑیوں کو کئی بار نوٹس بھجوائے گئے اور وکلا ءکے… Continue 23reading بُرے دن شروع،احمدشہزاد اورعمراکمل ایک اور معاملے میں بھی پھنس گئے