ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آئی پی ایل کی معروف شخصیت کو فارغ کر دیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کوآئی پی ایل سے باہر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق52 سالہ بھوگلے کو ایونٹ کے آغاز سے قبل بتایا گیا کہ ان کی خدمات حاصل نہیں کی جارہیں۔اس بارے میں بی سی سی آئی نے آفیشل طور پر کوئی وضاحت پیش نہیں کی تاہم کچھ آفیشلز کا کہنا ہے کہ بھوگلے کے خلاف سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا جس میں امیتابھ بچپن بھی شامل تھے ‘ اس کے علاوہ ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے دوران ناگپور میں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کے میچ کے موقع پر ودھاربا کرکٹ ایسوسی ایشن کے آفیشلز سے الجھے بھی تھے، ادھر بھوگلے کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی ابھی تک مجھے کمنٹیٹرز کی فہرست سے باہر ہونے کی وجہ سے آگاہ نہیں کیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…