برمنگھم(نیوزڈیسک) لندن ایئرپورٹ حکام نے مسلمان ہونے کی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ انگلینڈ کے کرکٹر معین علی کے ساتھ انتہائی توہین آمیز سلوک کیا ہے۔یہ واقعہ برمنگھم کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا جہاں کرکٹر معین علی کے ساتھ انتہائی توہین آمیز سلوک روا رکھا گیا اور انہیں 40 منٹ تک روک کر رکھا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معین علی کے مطابق انگلینڈ ٹیم کے ساتھ سفرمیں کبھی اس طرح کا سلوک نہیں کیاگیا تاہم اکیلے سفر کیا تو 40 منٹ تک برمنگھم ایئرپورٹ پر روک لیا گیااور انتہائی توہین آمیز سلوک روا رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ برمنگھم ایئرپورٹ پر بہت مشکل وقت گزرا۔
عالمی شہرت یافتہ انگلینڈ کے کرکٹر معین علی کے ساتھ انتہائی توہین آمیز سلوک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































