سابق کیو ی کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں جمعرات کی صبح انتقال کر گئے۔مارٹن کرو طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،انھوں نے 19 سال کی عمر میں اپنے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا،مارٹن کرو کا شمار نیوزی لینڈ کے دوسرے کامیاب ترین بیٹسمینوں میں… Continue 23reading سابق کیو ی کپتان مارٹن کرو 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے