جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غیر ملکی کوچ کی باتیں کرنیوالے بورڈ کو بھی غیرملکیوں کو ٹھیکے پر دے دیں ،جاوید میانداد

datetime 8  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچ کی باتیں کرنے والے کرکٹ بورڈ کو بھی غیر ملکیوں کو ٹھیکے پر دے دیں کہتے ہیں سرفراز کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنا کر بورڈ نے اپنی عزت بچائی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی بدستور جاوید میانداد کے نشانے پرہے قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے معاملے پر سابق پاکستانی کپتان نے کہا کہ غیر ملکی کوچ کی باتیں کرنے والے بورڈ بھی غیر ملکیوں کو ٹھیکے پر دیدیں ۔انہوں نے سرفراز کوٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کو بورڈ کی ایک چال قرار دیا ۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کے معاملات ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے ٹیم میں کوئی ایسا بلے باز نہیں جو اوور کی6 گیندیں کھیل سکتا ہو ۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…