جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید کی بد ترین کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم میں بلائنڈ ٹیم کے دو سے تین کھلاڑیوں کو شامل کرنےکی تجویز

datetime 3  مارچ‬‮  2016

شیخ رشید کی بد ترین کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم میں بلائنڈ ٹیم کے دو سے تین کھلاڑیوں کو شامل کرنےکی تجویز

لاہور( نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد نے ایشیاءکپ میں بد ترین کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم میں بلائنڈ ٹیم کے دو سے تین کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز دیدی ۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کی بد ترین کارکردگی پر رد عمل کا اظہار… Continue 23reading شیخ رشید کی بد ترین کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم میں بلائنڈ ٹیم کے دو سے تین کھلاڑیوں کو شامل کرنےکی تجویز

ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی ،شہر یار خان

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی ،شہر یار خان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہاہے کہ ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی ، جب تک بھارتی حکومت کی جانب سے باقائدہ سیکورٹی کلیئرنس نہیں دی جاتی ٹیم بھجوانا مشکل ہے ۔ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کپتان تبدیل نہیں کیا جائے… Continue 23reading ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی ،شہر یار خان

پاکستان کیخلاف میچ میں آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو آفیشل سطح پر سرزنش

datetime 3  مارچ‬‮  2016

پاکستان کیخلاف میچ میں آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو آفیشل سطح پر سرزنش

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ میں آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو آفیشل سطح پر سرزنش کی گئی ہے۔بدھ کو پاکستان کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ کے دوران 18ویں اوور میں محمد عامر کی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد شکیب الحسن نے… Continue 23reading پاکستان کیخلاف میچ میں آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو آفیشل سطح پر سرزنش

ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کرنابھول گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کرنابھول گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی محمدحفیظ،شرجیل خان ،خرم منظوراورکپتان شاہدآفریدی بیٹنگ کرنابھول گئے،کوئی کھلاڑی بھی نمایاں کارکردگی کامظاہرہ نہ کرسکا۔قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدخان آفریدی 3میچوں کی2اننگزمیں ایک کی اوسط سے صرف 2رنزبناسکے وہ بنگلہ دیش کے خلاف صفرپرآئوٹ ہوئے۔محمدحفیظ3میچوں کی3اننگزمیں5.66کی اوسط سے17رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور11رنزرہا۔خرم منظور3میچو… Continue 23reading ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کرنابھول گئے

پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرادیا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرادیاہے جمعرات کو توجہ دلاﺅ نوٹس اعجاز جاکھرانی، عمران لغاری ، نعمان اسلام ،شبیر بجارانی اور شازیہ مری کی جانب سے جمع کرایا گیاہے ۔توجہ دلاﺅنوٹس میں کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرادیا

2016،6میچوں کی5اننگز، شاہدآفریدی کیلئے بھیانک خواب بن گئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2016

2016،6میچوں کی5اننگز، شاہدآفریدی کیلئے بھیانک خواب بن گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بوم بوم شاہدخان آفریدی 2016ءمیںبیٹنگ میں مکمل طورپرناکام رہے اور 6میچوں میں صرف 40 رنزبناسکے۔شاہدآفریدی نے6میچوںکی5اننگزمیں8کی اوسط سے صرف40رنزبناسکے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور23رنزہے۔وہ ایک مرتبہ صفرپرآو ¿ٹ ہوئے۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کےلئے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا’ شاہد آفریدی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کےلئے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا’ شاہد آفریدی

ڈھاکہ( نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اعتراف کیا ہے کہ کھلاڑی مستقل غلطیاں کررہے ہیں جو نقصان دہ ہے اس لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کے لیے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا۔ایک انٹرویو میں ایشیا کپ ٹی ٹوئٹی میں بنگلا دیش سے شکست کے بعد قومی… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کےلئے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا’ شاہد آفریدی

امپائروں کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے`وقاریونس

datetime 3  مارچ‬‮  2016

امپائروں کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے`وقاریونس

ڈھاکہ( نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ امپائروں کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے ٹیم مجموعی طورپر برا کھیلی ورلڈ کپ کےلئے ٹیم میں تبدیلی کر نا میرے بس میں نہیں کھلاڑیوں کی کار کر دگی سلیکشن کمیٹی کے سامنے ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس… Continue 23reading امپائروں کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے`وقاریونس

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے متبادل کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کرد یا

datetime 3  مارچ‬‮  2016

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے متبادل کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کرد یا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے متبادل کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کرد یا۔پی سی بی کے ایک عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے موجودہ کوچ اور سابق فاسٹ باو ¿لر عاقب جاوید نے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے متبادل کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کرد یا