جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

ظہیر عباس نے سرفراز احمد کی کلاس لے لی، بھرے مجمع میں نصیحتیں

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی کلاس لے لی اور بھرے مجمع میں انھیں نصیحتیں کر ڈالیں۔کے سی سی اے پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انھوں نے فاتح ٹیم کے بیٹسمین سرفراز احمد کو ہدف پر پہنچنے سے قبل اسٹمپڈ آو¿ٹ ہونے پر ا?ڑے ہاتھوں لیا، ظہیر عباس نے انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب قومی ٹیم کے کپتان بن گئے ہیں، اس طرح ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، انھیں چاہیے تھا کہ وکٹ پر رک کر میچ کو فنشنگ کی طرف لے کر جاتے، آگے انٹرنیشنل مقابلوں میں ذمہ داری نبھانی ہے چنانچہ انھیں چاہیے کہ وہ حالات کے مطابق کھیلیں اور اپنے اسٹروکس کا استعمال ضرورت کے مطابق کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…