ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کافیصلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کافیصلہ ہو گیا ہے۔انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا افتتاحی میچ ٹاس کے بغیر کرایا گیا۔کرکٹ کی تاریخ میں 100سال سے بھی زائد عرصے سے ٹاس کے ذریعے پہلے بیٹنگ یا باﺅلنگ کا فیصلہ کرایا جاتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق انگلینڈ اینڈ والز کرکٹ بورڈ (ای سی بی )نے وقتی طور پر ایک سال کے لئے ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے کہ گراﺅنڈ کا جائزہ لینے والے کپتانوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ چیمپئن شپ میں پہلے فیلڈنگ کی اجازت ہوگی۔ یہ فیصلہ میزبان ٹیمو ں کی جانب سے خود کے لئے ساز گار وکٹیں بنانے کی حوصلہ شکنی کے لئے کیا گیا ہے۔ گزشتہ کافی عرصے سے مبینہ طور پر کہا جاتا رہا ہے کہ میزبان ٹیمیں مہمان ٹیموں کیخلاف میڈیم پیسرز کے موافق وکٹیں بناتی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے نئے قانون کے باعث انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے 126ویں سیشن کے افتتاحی روز پانچ میں سے چار میچز میں ’ٹاس ‘کی ضرورت نہیں پڑی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…