ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی وکٹ کیپر مشفیق الرحیم ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو اپنے ٹویٹ میں ’گائیز‘ کہنے پر مذاق کا نشانہ بن گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی وکٹ کیپر مشفیق الرحیم ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو اپنے ٹویٹ میں ’گائیز‘ کہنے پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔انھوں نے ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 فائنل میں آسٹریلیا کو زیر کرنے والی ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گائیز‘ آپ اس کی مستحق تھیں ¾ اگرچہ گرلز ٹیم کو گائیز قرار دینے میں کوئی قباحت نہیں مگر سوشل میڈیا پر کون گرائمر کے چکر میں پڑتا ہے، اس لیے ان کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔انھیں پرائمری اسکول میں داخلہ لینے اور انگلش سیکھنے کے مشورے دئیے جارہے ہیں ¾اس سے قبل مشفیق سیمی فائنل میں بھارتی مینز ٹیم کی شکست پر خوشی کا اظہار کرکے بھی مشکل میں پڑ گئے تھے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…