لاہور( نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست نہ دینے ک فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 43سالہ سابق فاسٹ بائولر کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائی گئی کوچ فائنڈنگ کمیٹی پر اعتماد نہیں ہے اور اسی لیے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے ہیڈ کوچ وقار یونس کے مستعفی ہونے کے بعد وسیم اکرم اور رمیز راجہ پر مشتمل 2رکنی کوچ فائنڈنگ کمیٹی بنائی تھی جسے قومی ٹیم کے اگلے کوچ کو چننے کا کام سونپا گیا تھا۔
قومی ٹیم کوچنگ !!عاقب جاوید کےبیان نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































