جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

میچ سے قبل حمائمہ ملک کا شعیب ملک کے نام خصوصی پیغام

datetime 27  فروری‬‮  2016

میچ سے قبل حمائمہ ملک کا شعیب ملک کے نام خصوصی پیغام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے پاکستانی آل راؤنڈرشعیب ملک کیلئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ شعیب ملک ثانیہ مرزا کے شوہر ضرور ہیں تاہم انہیں پاکستان کیلئے کھیلنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حمائمہ ملک نے شعیب ملک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک… Continue 23reading میچ سے قبل حمائمہ ملک کا شعیب ملک کے نام خصوصی پیغام

اگلے ایڈیشن کے میچزپاکستان میں کرانے کا روڈ میپ تیارکرلیا ہے،نجم سیٹھی

datetime 27  فروری‬‮  2016

اگلے ایڈیشن کے میچزپاکستان میں کرانے کا روڈ میپ تیارکرلیا ہے،نجم سیٹھی

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے روح رواں نجم سیٹھی کہتے ہیں لیگ کے اگلے ایڈیشن کے چند میچز پاکستان میں کرانے کا روڈ میپ تیارکرلیا ہے، پنجاب حکومت اور کور کمانڈر کراچی نے میچز کے انعقاد کیلئے فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔یو اے ای میں پی ایس ایل کے… Continue 23reading اگلے ایڈیشن کے میچزپاکستان میں کرانے کا روڈ میپ تیارکرلیا ہے،نجم سیٹھی

پاک بھارت میچ میں امریکی میوزیشنز کی بھی خصوصی دلچسپی ، پاکستان کو فیورٹ ٹیم قراردیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاک بھارت میچ میں امریکی میوزیشنز کی بھی خصوصی دلچسپی ، پاکستان کو فیورٹ ٹیم قراردیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچوں میں دونوں ممالک کے عوام کے ساتھ امریکی میوزیشنز بھی دلچسپی لینے لگے، کہتے ہیں کہ ان کی فیورٹ ٹیم پاکستان ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کاجنون دونوں ممالک کے شائقین پرتو سوارہے ہی،ساتھ ہی ہائی وولٹیج میچ نے سات سمندر پار کے شائقین کو بھی اپنے… Continue 23reading پاک بھارت میچ میں امریکی میوزیشنز کی بھی خصوصی دلچسپی ، پاکستان کو فیورٹ ٹیم قراردیدیا

بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون کے نام فائنل

datetime 27  فروری‬‮  2016

بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون کے نام فائنل

میرپور(نیوزڈیسک)ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں بھارت کے خلاف بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شرجیل خان اور خرم منظور گرین شرٹس کے لیے اوپننگ کریں گے جب کہ محمد حفیظ ، عمر اکمل ، شعیب ملک ، شاہد آفرید ی ،سرفراز احمد اور انورعلی مڈل آرڈر میں آئیں… Continue 23reading بڑے معرکے کے لیے ممکنہ آفریدی الیون کے نام فائنل

ہمارے دور میں بھارت نے ہار کے ڈر سے کھیلنا ہی چھوڑ دیا تھا:جاوید میانداد

datetime 27  فروری‬‮  2016

ہمارے دور میں بھارت نے ہار کے ڈر سے کھیلنا ہی چھوڑ دیا تھا:جاوید میانداد

میرپور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ہار کے ڈر سے پاکستان سے کھیلنا ہی چھوڑ دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں جاوید میانداد کاکہناتھا کہ ان کے دور میں بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں اتنی شکستیں کھائیں کہ پھر اس کے… Continue 23reading ہمارے دور میں بھارت نے ہار کے ڈر سے کھیلنا ہی چھوڑ دیا تھا:جاوید میانداد

شہر یار خان خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد کوبہتر تصور کرتے تھے، بھارتی میڈیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

شہر یار خان خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد کوبہتر تصور کرتے تھے، بھارتی میڈیا

لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہر یار خان خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد کو ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے بہتر تصور کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہریار خان نے کہا کہ جب وہ میرے پاس ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ابتدائی اسکواڈ لے کر آئے تو… Continue 23reading شہر یار خان خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد کوبہتر تصور کرتے تھے، بھارتی میڈیا

امیدہے عمر اکمل اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے ، آمنہ نور

datetime 27  فروری‬‮  2016

امیدہے عمر اکمل اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے ، آمنہ نور

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین عمر اکمل کی اہلیہ آمنہ نور نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں بہت پریشر ہوتا ہے ، امید ہے عمر اپنی بہترن کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے ۔ اپنے ایک بیان میں آمنہ نے کہا کہ آج کل شاہد آفریدی… Continue 23reading امیدہے عمر اکمل اپنی بہترین کارکردگی سے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے ، آمنہ نور

پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،کوہلی

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،کوہلی

ڈھاکا (نیوز ڈیسک)بھارتی بیٹسمین ویراٹ کوہلی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے خلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،اور یہ میچ ایسا ہی ہے جیسے دیگر ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں بھارتی بیٹسمین کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف کھیلنا بھی اچھا… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،کوہلی

کھلاڑیوں کو بغیر دباؤکے میچ کھیلنا ہوگا، شہریار خان

datetime 27  فروری‬‮  2016

کھلاڑیوں کو بغیر دباؤکے میچ کھیلنا ہوگا، شہریار خان

لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ کھلاڑی میچ کو اپنے اعصاب پر وار نہ کریں، بغیر دباؤکے کھیلنا ہوگا۔پاک بھارت میچ کے حوالے سے پی سی بی چیئرمین شہریار خان نیگرین شرٹس کو نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے، ان کا کہنا ہیکہ مقابلہ بہت بڑا ہے لیکن کھلاڑیوں کو بغیر… Continue 23reading کھلاڑیوں کو بغیر دباؤکے میچ کھیلنا ہوگا، شہریار خان