کولکتہ(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنے اور کھلاڑیوں کے مابین فاصلے مٹانے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے مابین تعلقات انتہائی کشید ہ ہے جس کی بڑی وجہ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی جانب سے 2014 میں سنٹرل کانٹریکٹ کے تنازعے پر دورہ بھارت سے علیحدگی اختیار کرنا تھا جبکہ گزشتہ روز ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کا فائنل جیتنے کے بعد بھی اپنے کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی جس پر آج ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو مائیکل موئیر ہیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کے بعد ملنے والی 16لاکھ ڈالر کی انعامی رقم آپس میں خود تقسیم کرسکتے ہیں۔
ڈیرن سیمی کی تنقید، ویسٹ انڈیز بورڈ نے فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































