کولکتہ(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وارے نیارے،حیرت انگیز اعلان ہوگیا،ٹائٹل جیتنے پر ملنے والی سولہ لاکھ ڈالر کی انعامی رقم کھلاڑیوں میں ہی تقسیم کرنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو مائیکل موئیر ہیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کے بعد ملنے والی 16لاکھ ڈالر کی انعامی رقم آپس میں خود تقسیم کرسکتے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل جیتنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وارے نیارے،حیرت انگیز اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































