پشاور(نیوزڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کے لئے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار ٹیم اسپرٹ اور کارکردگی پر پشاور زلمی کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لئے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کرتا ہوں۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں ڈیرین سیمی پشاور زلمی کی جانب سے کھیل رہے تھے اور جاوید آفریدی اس فرنچائز کے مالک ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی شاندار کامیابی، پشاور زلمی کے مالک نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































