عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی آفر ٹھکرادی
اسلام آباد(نیوزڈ یسک) عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی جانب سے چالیس منٹ کمنٹری کیلئے چالیس کروڑ کی آفر ٹھکرادی۔ سابق کپتان عمران خان پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ کولکتہ میں ہیں جہاں وہ کھلاڑیوں سے آج ملاقات کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کمنٹری کے حوالے سے خبر کی تردید کی۔دریں اثناءپاکستان تحریک… Continue 23reading عمران خان نے بھارتی ٹی وی کی آفر ٹھکرادی