جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز کی جیت کی خوشیاں منانے والے ششدر،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا ہی نہ تھا

datetime 3  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کی جیت کی خوشیاں منانے والے ششدر،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا ہی نہ تھا،تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو بیس اوورزمیں 155رنز پر محدود رکھا مگر جواب میں جب ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کا جب آغاز ہوا تو انگلینڈ نے وہ کردکھایا جس کا کسی نے سوچا ہی نہ تھا ویسٹ انڈین ٹاپ آرڈر سوکھے پتوں کی طرح پویلین واپس لوٹتارہا۔چارلس 1، کرس گیل4 اور سمنز صفر پر پویلین لوٹ گئے۔صرف تین اوورز میں تین اہم کھلاڑیوں کی پویلین واپسی کے بعد ویسٹ انڈیز کی جیت کے چانسز بہت ہی کم رہ گئے ہیں جس پر جشن مناتے کرکٹ شائقین حیرت زدہ رہ گئے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…