جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل،ویسٹ انڈیز نے جیت کی جانب پہلا قدم کامیابی سے اُٹھالیا

datetime 3  اپریل‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوزڈیسک) ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی میچ ونر ہیں۔ واضح رہے کہ پورے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹاس انتہائی اہم رہا ہے اور زیادہ تر ٹارگٹ چیس کرنے والی ٹیمیں ہی کامیاب رہی ہیں۔ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے کر جیت کی جانب پہلا قدم کامیابی کے ساتھ اٹھالیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…