جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،سیمی کا ایسا ریکارڈ جو کسی اور کو حاصل نہیں

datetime 3  اپریل‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوزڈیسک) ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ حیرت انگیز طورپر ڈیرن سیمی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل چھ ٹاس جیتے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے ۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی میچ ونر ہیں۔ واضح رہے کہ پورے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹاس انتہائی اہم رہا ہے اور زیادہ تر ٹارگٹ چیس کرنے والی ٹیمیں ہی کامیاب رہی ہیں۔ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے کر جیت کی جانب پہلا قدم کامیابی کے ساتھ اٹھالیاہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…