جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

استعفے کا خیر مقدم،شاہد آفریدی نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟شہریارخان وہ بھی سامنے لے آئے

datetime 3  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے شاہد آفریدی کی طرف سے ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ انہوں نے کپتانی کے حوالے سے خود فیصلہ کیا ، مستقبل میں کھیلنے کا فیصلہ بھی شاہد آفریدی کا اپنا ہے ۔ شاہد آفریدی کی طرف سے ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے کے اعلا ن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ شاہد آفریدی بالکل فٹ کرکٹر ہے اور مزید کرکٹ کھیل سکتا ہے ۔ کپتانی اور اپنے مستقبل کے حوالے سے شاہد آفریدی کا خود فیصلہ کرنا خوش آئند ہے ۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردی کے حوالے سے شاہد آفریدی کی رپورٹ قابل تعریف ہے ۔ آفریدی نے شکست کا ملبہ کسی پر نہیں ڈالا بلکہ سب کچھ اپنے اوپر لیا ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…