جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

datetime 25  فروری‬‮  2016

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

لاہور(سٹاف رپورٹر)پی سی بی گورننگ کونسل کے ممبر اور پاکستان سپر لیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی آفر کردی، اگر بھارتی حکومت اپنی ٹیم کو پاکستان سے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دیتی ہے تو ستمبر میں یہ سیریز ممکن ہے ،۔میڈیا سے گفتگومیں نجم… Continue 23reading نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی

پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو اور بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو اور بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پہلے فائنل میں بلاول بھٹو زرداری اور انکی بہن بختاور بھٹو زرداری کو دبئی کے شاہی خاندان کی طرف سے زبردست پروٹوکول دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے انعقاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے وزیر کھیل شیخ النہیان نے بلاول بھٹو زرداری اور… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو اور بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت

datetime 25  فروری‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئینٹی میں شرکت کی اجازت دیدی ، ورلڈ ٹی ٹوئینٹی 8 مارچ سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19مارچ کو دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔ مردوں کے ایونٹ کیلئے انعامی رقم 56لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت

کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا

datetime 25  فروری‬‮  2016

کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا

سکھر(نیوز ڈیسک) کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا ، سکھر میں کلب میچ کے دوران بلے با ز باؤنسر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے میونسپل سٹیڈیم میں سندھ سٹار کلب اور الشہباز کلب کے مابین میچ میں سندھ سٹارز کی جانب سے دیئے گئے 193رنز کے… Continue 23reading کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا

پی سی بی نے کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2016

پی سی بی نے کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیجنڈری ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈ ز سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد اب سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرویوین رچرڈز… Continue 23reading پی سی بی نے کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کردیا

ہوٹل میں مہمان لانےکی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، نجم سیٹھی

datetime 25  فروری‬‮  2016

ہوٹل میں مہمان لانےکی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، نجم سیٹھی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ میچزکے دوران ہوٹل میں مہمان لانے کے اجازت نہ ملنے پر کرس گیل ناراض ہو گئے تھے لیکن ہم نے صورت حال کو کنٹرول کرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک دن گیل ہوٹل لابی… Continue 23reading ہوٹل میں مہمان لانےکی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، نجم سیٹھی

عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی

datetime 25  فروری‬‮  2016

عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہرکردی اور کہا ہے کہ خودکوقومی ٹیم اور نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کی حیثیت سے کام کااہل سمجھتاہوں۔ڈھاکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید کا کہنا تھا کہ فیملی کی وجہ سے کوچنگ سے الگ ہوا تھا… Continue 23reading عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی

آفریدی نے انگلش کرکٹ کاﺅنٹی ہمپشائر سے سیزن کے لیے معاہدہ کرلیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

آفریدی نے انگلش کرکٹ کاﺅنٹی ہمپشائر سے سیزن کے لیے معاہدہ کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے انگلش کرکٹ کاﺅنٹی ہمپشائر سے نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے پورے سیزن کے لیے معاہدہ کرلیا۔شاہد آفریدی نے اس سے قبل 2011 میں کلب کی نمائندگی کی تھی جہاں ٹیم ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوئی تھی… Continue 23reading آفریدی نے انگلش کرکٹ کاﺅنٹی ہمپشائر سے سیزن کے لیے معاہدہ کرلیا

قومی ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2016

قومی ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئی

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سپر لیگ مکمل ہونے کے بعد ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئی ،ٹیم منیجر انتخاب عالم کاکہنا ہے کہ ٹیم جمعرات کو مکمل آرام اور جمعہ کو ٹرینگ کرے گی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ ختم ہونے کے بعد دبئی سے ڈھاکہ… Continue 23reading قومی ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئی