یوراج ، ہربھجن سنگھ مولانا طارق جمیل کو بڑی دل جمعی سے سنتے تھے،انضمام الحق
لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ بھی بھارت کے آخری دورہ پاکستان میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو بڑی دل جمعی سے سنتے تھے۔ اپنے ایک بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف… Continue 23reading یوراج ، ہربھجن سنگھ مولانا طارق جمیل کو بڑی دل جمعی سے سنتے تھے،انضمام الحق







































