ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ٹی 20 ورلڈ کپ دو ارب لوگ دیکھیں گے

datetime 9  مارچ‬‮  2016

ٹی 20 ورلڈ کپ دو ارب لوگ دیکھیں گے

دبئی (نیوز ڈیسک)مردوں اور عورتوں کے آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی20 2016 مقابلے دو ارب سے زیادہ افراد دیکھ پائیں گے۔آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق مردوں اور عورتوں کے 48 مقابلے سٹار سپورٹس اور اس کے شراکت کاروں کے ذریعے 200 ممالک میں دیکھے جا سکیں گے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20… Continue 23reading ٹی 20 ورلڈ کپ دو ارب لوگ دیکھیں گے

ورلڈ کپ میں قوم کو ہم سے بہت توقعات ہیں،دباﺅ میں نہیں آئینگے ، دھونی

datetime 9  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ میں قوم کو ہم سے بہت توقعات ہیں،دباﺅ میں نہیں آئینگے ، دھونی

کولکتہ (نیوز ڈیسک) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے حوالے سے توقعات کے دباو سے بچنے کیلیے کوشاں ہیں۔انھوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 2011 کی طرح اس بار بھی توقعات بہت زیادہ ہیں لیکن ہم اس بارے میں نہیں سوچنا چاہتے کیونکہ اس سے دباو میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ہم ایونٹ میں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں قوم کو ہم سے بہت توقعات ہیں،دباﺅ میں نہیں آئینگے ، دھونی

پاک بھارت میچ دوسرے مقام پر کرانے کا فیصلہ جلد کرلیا جائیگا، راجیو شکلا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

پاک بھارت میچ دوسرے مقام پر کرانے کا فیصلہ جلد کرلیا جائیگا، راجیو شکلا

نئی دلی (نیو زڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے چیئرمین راجیو شکلا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ دھرم شالہ سے منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ جلد کرلیا جائے گا تفصیلات کے مطابق راجیو شکلاءکا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان اور بھارت کا میچ دھرم شالہ سے… Continue 23reading پاک بھارت میچ دوسرے مقام پر کرانے کا فیصلہ جلد کرلیا جائیگا، راجیو شکلا

سیکرٹری بی سی سی آئی ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ پربرس پڑے

datetime 9  مارچ‬‮  2016

سیکرٹری بی سی سی آئی ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ پربرس پڑے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)سیکرٹری بی سی سی آئی انوراگ ٹھاکر ہماچل پردیش کے وزیراعلی پر برس پڑے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب ریاست کے وزیر اعلیٰ ایسی باتیں کرے تو اچھا تاثر نہیں جاتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ہماچل پردیش کے اس طرح کے بیان سے دنیا میں بھارت کی بدنامی ہوئی… Continue 23reading سیکرٹری بی سی سی آئی ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ پربرس پڑے

خالد لطیف کی چھوٹی بال سے بڑی ٹریننگ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

خالد لطیف کی چھوٹی بال سے بڑی ٹریننگ

کراچی(نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوینٹی کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل خالد لطیف بیٹنگ پریکٹس منفرد انداز میں کر رہے ہیں، ہاتھ میں کرکٹ بیٹ کے بجائے وکٹ اور گیند گالف کی استعمال کر رہے ہیں۔ ویسےتو خالد لطیف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ایشیا کپ سے پہلے ہی بن گئےتھے لیکن ایشیا کپ… Continue 23reading خالد لطیف کی چھوٹی بال سے بڑی ٹریننگ

رمیز راجہ کے ریمارکس پر بھارتی شائقین آگ بگولہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016

رمیز راجہ کے ریمارکس پر بھارتی شائقین آگ بگولہ

اہور(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی اوپنر شیکھر دھون کی شاٹ باؤنڈری لائن پر بنگالی فاسٹ بولر تسکین احمد نے روکی تاہم سلائیڈ کے دوران وہ باؤنڈری لائن پیچھے لے گئے اور جب انہوں نے واپس آ کر گیند اٹھائی تو ان کا پاؤں باؤنڈری لائن پر آ رہا تھا تاہم اس وقت… Continue 23reading رمیز راجہ کے ریمارکس پر بھارتی شائقین آگ بگولہ

میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا ، وسیم اکرم

datetime 8  مارچ‬‮  2016

میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا ، وسیم اکرم

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور شہرہ آفاق آل راوندر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا مسئلہ ڈسپلن ہے اس کو گائیڈ کرنے کی ضرورت ہے۔میرے ہوتے ہوئے… Continue 23reading میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا ، وسیم اکرم

بھارت کی ضمانت تک قومی ٹیم نہ بھیجی جائے، میچ کہیں اور منتقل کیا جائے: سکیورٹی ٹیم

datetime 8  مارچ‬‮  2016

بھارت کی ضمانت تک قومی ٹیم نہ بھیجی جائے، میچ کہیں اور منتقل کیا جائے: سکیورٹی ٹیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی سکیورٹی ٹیم نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی اور اپنی رپورٹ پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی مرکزی حکومت کی ضمانت کے بغیر قومی ٹیم کو ہمسایہ ملک نہیں بھیجا جائے گا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاک بھارت میچ… Continue 23reading بھارت کی ضمانت تک قومی ٹیم نہ بھیجی جائے، میچ کہیں اور منتقل کیا جائے: سکیورٹی ٹیم

پی سی بی نے قومی ٹیم کو کل شیڈول کی بھارت روانگی سے روک دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

پی سی بی نے قومی ٹیم کو کل شیڈول کی بھارت روانگی سے روک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کے لئے چھوٹی خبریں بھی بڑی بننے لگی ہیں۔ پی سی بی نے قومی ٹیم کو شیڈول کے مطابق کل بھارت جانے سے روک دیا ہے، کہا گیا ہے کہ بھارت میں موجود پاکستان سکیورٹی ٹیم کو دھرم شالا کے متنازعہ وینیو پر تحفظات ہیں، مزید… Continue 23reading پی سی بی نے قومی ٹیم کو کل شیڈول کی بھارت روانگی سے روک دیا