اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ آفریدی با رے تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ سب ڈرامہ ہے کہیں بھی آپ کو دو ر دور تک لگتا ہو کہ اُ س شخص کے دل میں ذرا بھی شر مندگی اور کسی کی بھی پر وا ہو اور اپنے انٹر ویو میں اُن نے کہا کہ میں آپ کو آج اندر کی با ت بتا دو ں کہ ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت نے پی سی بی کو شاہد آفریدی کو ٹیم سے نکالنے سے روک رکھا ہے اور انہو ں نے کہا کہ پی سی بی شہر یار خان کو کہو کہ وہ جھو ٹ بو ل کر تو دیکھا ئے اگر ایسا ہوا تو میں سچ سب کے سامنے لے کر آئو ں گا ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ شاہد آفرید ی کو آج سے ایک سال پہلے ٹیم سے نکالنے کا فیصلہ ہوچکا تھا کیوں کہ بورڈ میں بیٹھے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ آفریدی کی گیم اب ختم ہوگئی ہے تاہم وزیر اعظم ہائوس سے ایک بہت بڑی طاقتورشخصیت نے چیئر مین پی سی بی شہریار خان کو ٹیلی فون کرکے کہا کہ آپ نے آفریدی کو ٹیم سے کسی صورت نہیں نکالنا کیوں کہ پاکستان کی ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت آ ل رائونڈر کے کھیل کی عاشق ہے جو کہتی ہے کہ وہ چاہے جتنی مرضی ناقص پرفارمنس دیں لیکن کرکٹ بورڈ اسے ٹیم سے نہیں نکالے گا،ا س لیے اگر آفریدی 2020ءتک بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان رہیں گے کیو ں کہ سیا سی شخصیت ان کی کھیل کے بہت بڑے عا شق ہے ۔
سیاسی شخصیت کا پی سی بی کو فون ، بوم بوم کی کپتانی پکی
1
اپریل 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں