شعیب اختر نے وریندر سہواگ کے بیان کو ناپختگی قرار دے دیا
نئی دہلی( انٹرنیشنل ڈیسک) سابق قومی پیسر شعیب اختر نے پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ کے بیان کا ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسے عظیم کرکٹر کی جانب سے یہ تبصرہ ان کی ناپختگی کی علامت ہے کہ ہم صرف پیسے کی خاطر بھارتی کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے… Continue 23reading شعیب اختر نے وریندر سہواگ کے بیان کو ناپختگی قرار دے دیا