باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے خود ہی قومی ٹیم کو خیر باد کہنے کا پروگرام بنالیا
لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے ’ حالات کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو خیر آباد کہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد کو خدشہ تھا کہ ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کے باعث ٹیم مینجمنٹ کو مشکلات پیش آسکتی ہیں… Continue 23reading باؤلنگ مشیر مشتاق احمد نے خود ہی قومی ٹیم کو خیر باد کہنے کا پروگرام بنالیا