لاہور (نیوزڈیسک)پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر سلمان سرور بٹ کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے سلمان سرور بٹ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے پہلے ایڈیشن میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر تعینات کیا گیا تھاتاہم بورڈ نے سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے اعلان کے بعد نئی تقرریاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ایس ایل کادوسرا ایڈیشن ،پی سی بی کا حیرت انگیز فیصلہ سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































